Featured Post

بداية المتعلم: کلمے، دعائیں، وضو، غسل اور نماز

  Click here to read/download (PDF) بسم الله الرحمن الرحيم اسلام کے کلمے کلمۂ طیبہ لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُو ْ لُ ال...

Wednesday, May 1, 2013

حرام اشیاء سے علاج کا حکم

مذاھب اربعہ میں حرام اشیاء سے علاج کے متعلق شرعی حکم خصوصا مذھب حنفی میں مذکورہ مسئلہ کی تفصیل از حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مد ظلہ العالی۔

Wednesday, April 3, 2013

جدید تعلیم اور حضرت نانوتویؒ

جدید تعلیم سے متعلق حجۃ الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحہ اللہ کا نظریہ ۔ از حضرت مولانا اسیر ادروی صاحب، استاذ جامعہ اسلامیہ ریوڑی تالاب، بنارس، ہند۔

Wednesday, February 6, 2013

انشورنس کا شرعی حکم

انشورنس (بیمہ) کی مشہور صورتیں اور انکا شرعی حکم از حضرت مفتی شبیر احمد صاحب دامت برکاتہم، استاذ و مفتی مدرسہ شاھی، مرادآباد، ھند۔

Sunday, February 3, 2013

آسان ترجمہ قرآن کریم

قرآن کریم کا اردو زبان میں آسان ترجمہ تشریحات کے ساتھ از حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم. 


Tuesday, January 22, 2013

جشن ولادت

حضرت مولانا اسرار احمد قاسمی رحمہ اللہ (قاضی شھر بمبئی، متوفی ۱۹۹۸ء، مدینۂ منورہ) کا ایک مختصر مگر جامع مضمون۔ جس میں حضرت موصوف رحمہ اللہ نے جشن ولادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نا منانے کی وجہ نہایت خوبصورت انداز میں بیان کی ہے۔

Monday, January 21, 2013

Monday, December 31, 2012

تقلید کرنے والے ہی حدیث پر عمل کرتے ہیں

تقلید کے بغیر حدیث کا سمجھنا اور اس پر عمل کرنا ممکن نہیں:
خطاب حضرت الاستاذ مفتی راشد صاحب اعظمی دامت برکاتھم استاذ دار العلوم دیوبند، دَر اجلاس انجمن اھل سنت والجماعت ممبئی مورخہ 16 صفر 1434ھ م 30 دسمبر 2012ء