Featured Post

بداية المتعلم: کلمے، دعائیں، وضو، غسل اور نماز

  Click here to read/download (PDF) بسم الله الرحمن الرحيم اسلام کے کلمے کلمۂ طیبہ لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُو ْ لُ ال...

Showing posts with label Tazkiyah/Sulook. Show all posts
Showing posts with label Tazkiyah/Sulook. Show all posts

Wednesday, June 10, 2015

تذکیہ باطن کی اہمیت

     حضرت مولانا الحاج محمد عاشق الہٰی صاحب میرٹھی رحمۃ اللہ علیہ:
    پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے احسان امت پر دو طرح کے ہیں ایک یعلمھم الکتاب کہ وہ راستہ بتاتے اور طریقِ نجات سکھاتے تھے دوم یزکیھم کہ پاس بٹھا کر قلب میں ایک نور ڈالتے اورعمل کا ایک شوق جس کو دلچسپی کہنا چاہئے پیدا کرتے تھے کہ عمل کے لئے محرک بن کر حاضر وغائب بحالتِ عسر ویسر ہر صورت میں بندۂ خدا اور مستقیم الحال بنائے رکھے۔

Sunday, March 30, 2014

ایک ایمان افروز واقعہ

بقلم مبارک حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا سہارنپوری رحمہ اللہ

حضرت سعید بن المسیبؒ مشہور تابعی ہیں، بڑے محدثین میں شمار ہیں، ان کی خدمت میں ایک شخص عبد اللہ بن ابی وداعہؒ کثرت سے حاضر ہوا کرتے تھے، ایک مرتبہ چند روز حاضر نہ ہوسکے کئی روز کے بعد جب حاضر ہوئے تو حضرت سعید نے دریافت فرمایا کہاں تھے، عرض کیا کہ میری بیوی کا انتقال ہو گیا ہے اس کی وجہ سے مشاغل میں پھنسا رہا، فرمایا کہ ہم کو خبر نہ کی ہم بھی جنازہ میں شریک ہوتے، تھوڑی دیر کے بعد میں اٹھ کر آنے لگا، فرمایا دوسرا نکاح کر لیا؟ میں نے عرض کیا، حضرت مجھ سے کون نکاح کردے گا، دو تین آنے کی میری حیثیت ہے، آپ نے فرمایا  ہم کردیں گے، اور یہ کہہ کر خطبہ بڑھا اور اپنی بیٹی کا نکاح نہایت معمولی مہر آٹھ دس آنے پر مجھ سے کر دیا (اتنی مقدار مہر کی ان کے نزدیک جائز ہوگی، جیسا کہ بعض اماموں کا مذہب ہے، حنفیہ کے نزدیک ڈھائی روپئے سے کم جائز نہیں)

Tuesday, July 9, 2013

روزہ کی حکمت اور باطنی شرائط

أسرار الصوم وشروطه الباطنة للإمام محمد الغزالي رحمه الله والسر في مشروعية الصوم وبيان كمال الصوم للإمام الشاه ولي الله المحدث الدهلوي رحمه الله

روزہ کے اسرار اور باطنی شرائط از حضرت امام غزالی ؒ۔ روزہ مشروع ہونے کی حکمت اور روزہ کے کمال کا بیان از حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ ۔

The Inner Dimensions of Fasting by Imam Gazali (R.A)

Friday, December 21, 2012

Advices of ‘Allamah Ashraf Ali at-Thanwi (ra) – English

This short booklet, in English, contains 154 advices of the Mujaddid and spiritual master, Allamah Ashraf Ali at-Thanwi (ra).

courtesy: attahawi.com 


Thursday, October 11, 2012

نفسانی اور روحانی لذت میں فرق

نفسانی اور روحانی لذت میں دقیق فرق کی توضیح از حضرت عارف باللہ ڈاکٹر عبد الحی صاحب رحمہ اللہ ۔

Saturday, May 5, 2012

مومنین کو ان کی جنت پہچنوانے کی تفسیر

قرآن مجید کی آیت کریمہ: ویدخلھم الجنۃ عرفھا لھم کی عارفانہ تفسیر از حضرت مولانا شاہ وصی اللہ صاحب رحمہ اللہ خلیفہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ 



Sunday, January 15, 2012

محض کتابیں دیکھ کر ہی اپنی اصلاح نہیں ہوسکتی

اصلاح باطن کے لئے شیخ کامل ضروری ہے محض کتابیں دیکھ کر ہی اپنی اصلاح نہیں ہو سکتی 
از حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ

Friday, December 16, 2011

Wasiyyat of Shaykh Maseehullah Khan Jalalabadi (R.A)

Hadhrat Shaykh Maseehullah Khan Jalalabadi Sherwani (R.A) was one of the senior Khalifah of Hadhrat Maulana Ashraf Ali Thanvi (R.A).