Featured Post

بداية المتعلم: کلمے، دعائیں، وضو، غسل اور نماز

  Click here to read/download (PDF) بسم الله الرحمن الرحيم اسلام کے کلمے کلمۂ طیبہ لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُو ْ لُ ال...

Showing posts with label Aqidah. Show all posts
Showing posts with label Aqidah. Show all posts

Friday, December 19, 2014

The Rise and Fall of Mu‘tazilism

The Rise and Fall of Mu‘tazilism

Courtesy: Lost Islamic History http://lostislamichistory.com/mutazilism/

The rise of Muslim intellectual achievement that began in the mid-eighth century was partially a by-product of a massive translation effort undertaken by the enormous Muslim empire. Ancient Greek, Latin, Persian, and Indian works were translated into Arabic, primarily at Bayt al- Ḥikmah in Baghdad. While much of the translation was in the field of empirical sciences, some of it had to do with ancient Greek philosophical ideas. The works of Socrates, Aristotle, and Plato were translated. The result of this was the development of a school of theology based on reason and rational thought, known as the Mu‘tazila.

Sunday, January 5, 2014

تیجہ

تیجہ کا شرعی حکم از حضرت مولانا محمد مکی حجازی (استاذ مسجد الحرام):رسم تیجہ، دسواں، چالیسواں، برسی کی ممانعت دلائل کی روشنی میں نیز من جملہ دلائل کے جناب مولوی احمد رضا خاں صاحب بریلوی کا بھی فتوی عدم جواز پر جو انکے معتقدین کے لئے بہت بڑی دلیل ہے۔

میت کے کھانے سے متعلق ایک حدیث کا جواب از حضرت مفتی رشید احمد لدھیانویؒ:مشکاۃ شریف کی ایک حدیث سے میت کے کھانے کا جواز معلوم ہوتا ہے اس حدیث کا بہت سے علماء کرام نے جواب دیا ہے لیکن حضرت مفتی صاحبؒ نے نہایت ہی نفیس جواب عنایت فرمایا ہے، نور اللہ مرقدہ ۔ 

Tuesday, January 22, 2013

جشن ولادت

حضرت مولانا اسرار احمد قاسمی رحمہ اللہ (قاضی شھر بمبئی، متوفی ۱۹۹۸ء، مدینۂ منورہ) کا ایک مختصر مگر جامع مضمون۔ جس میں حضرت موصوف رحمہ اللہ نے جشن ولادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نا منانے کی وجہ نہایت خوبصورت انداز میں بیان کی ہے۔

Thursday, November 22, 2012

صحابۂ کرام قرآن وسنت کی نظر میں

مناقب و عظمت صحابہ قرآن و حدیث کی روشنی میں بقلم مبارک حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب قاسمی اعظمی زید مجدھم استاذ حدیث دار العلوم دیوبند ۔


Sunday, October 28, 2012

تذکرۃ المھدی فی احادیث النبوی صلی اللہ علیہ وسلم

المختصر فی ما جاء فی المھدی عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔ 

(مختصر مجموعۂ احادیث در بیان امام مھدی)

Monday, April 16, 2012

روح کی حقیقت

شرع شریف میں روح کی حقیقت و معرفت، محقق و مفصل تقریر از شیخ الاسلام حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ

Saturday, January 28, 2012

The Status Of Eid Milad-un-Nabi عید میلاد النبی کی دلائل اربعہ سے تردید

اصول دین کی روشنی میں خالص علمی اسلوب پر مسئلہ عید میلاد النبی کی تحقیق و تنقیح از حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
The Status of Eid Milad-un-Nabi celebration according to the Priciples of Islam in urdu by Hadhrat Maulana Ashraf Ali Thanvi (RA)

Friday, December 2, 2011

Aqeedat-ut-Tahawi

A treatise on Aqaaid (Creeds) of Ahlus-Sunnah-wal-Jama'ah by Imam Abu Ja'far At-Tahawi (d.321 A.H, 935 C.E) (R.A) been widely accepted by all four schools of thought, with English translation and with a brief commentary.

Friday, October 7, 2011

علماء دیوبند کا مسلک

مختصر مگر جامع اور مانع الفاظ میں مسلک علماء دیوبند کی تشریح بقلم مبارک حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب اعظمی مد ظلہ العالی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند و مدیر اعلی ماہنامہ دارالعلوم دیوبند