Featured Post

بداية المتعلم: کلمے، دعائیں، وضو، غسل اور نماز

  Click here to read/download (PDF) بسم الله الرحمن الرحيم اسلام کے کلمے کلمۂ طیبہ لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُو ْ لُ ال...

Thursday, November 8, 2012

تنقیح التبلیغ

منتخب فتاوی فقیہ الامت حضرت مفتی محمود حسن گنگوہی نور اللہ مرقدہ و حضرت مفتی سید عبد الرحیم صاحب لاجپوری نور اللہ مرقدہ متعلق دعوت وتبلیغ ۔

جن میں مروجہ تبلیغی جماعت کا حکم، مقصد، اصول و ضوابط، کوتاہیاں، اعتراضات نیز علماء کرام کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

Sunday, October 28, 2012

تذکرۃ المھدی فی احادیث النبوی صلی اللہ علیہ وسلم

المختصر فی ما جاء فی المھدی عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔ 

(مختصر مجموعۂ احادیث در بیان امام مھدی)

Thursday, October 11, 2012

نفسانی اور روحانی لذت میں فرق

نفسانی اور روحانی لذت میں دقیق فرق کی توضیح از حضرت عارف باللہ ڈاکٹر عبد الحی صاحب رحمہ اللہ ۔

Wednesday, September 19, 2012

العلامۃ المحدث طاھر الفتنی الغجراتی

تذکرۃ العلامۃ المحدث طاھر الفتنی الغجراتی ـ صاحب مجمع بحار الأنوار فی غرائب التنزیل ولطائف الأخبار ۔ فی ضوء شخصیتہ و مآثرہ العلمیۃ۔
 بقلم فضیلۃ الشیخ محمد اقبال الفلاحی مدیر دار العلوم العربیۃ الاسلامیۃ، ماتلی والا، الغجرات، الھند۔

Wednesday, September 12, 2012

فکر فراہی اور مولانا امین احسن اصلاحی

اردو تفسیر تدبر قرآن کے مصنف مولانا امین احسن اصلاحی کے نظریات و خیالات کا جائزہ از حضرت مولانا اسیر ادروی صاحب، استاذ جامعہ اسلامیہ بنارس و مدیر ماہ نامہ ترجمان الاسلام، بنارس، ھند۔
شائع کردہ شیخ الہند اکیڈمی دار العلوم دیوبند ۔


Wednesday, May 23, 2012

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا احترام اور اس کا مقام

"الہلال" کے ایک مضمون میں حضرت مولانا ابو الکلام آزاد مرحوم نے ضمنا لکھ دیا تھا "محمد بن عبد اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) اپنی عمر کے تریسٹھ برس چار مہینے کے بعد آغوش الہی میں زندہ رہا" ۔۔۔ اس پر اعتراض ہوا اور مولانا نے معترض کا خط چھاپ کر معافی مانگ لی۔ ایک اور صاحب نے یہ سوال اٹھایا کہ عیسائی حضرت مسیحؑ کو بے تامل "مسیح" لکھتے اور بولتے ہیں اور بعض مواقع پر اختصار کا تقاضا یہی ہوتا ہے۔ کیا کوئی مذہبی حکم اس بارے میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے نام کے ساتھ تعظیمی الفاظ ضرور بولے جائیں؟ اس کے جواب میں فرماتے ہیں:

Saturday, May 5, 2012

مومنین کو ان کی جنت پہچنوانے کی تفسیر

قرآن مجید کی آیت کریمہ: ویدخلھم الجنۃ عرفھا لھم کی عارفانہ تفسیر از حضرت مولانا شاہ وصی اللہ صاحب رحمہ اللہ خلیفہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ