رضا علی عابدی صاحب کا بی بی سی پر نشر کیا گیا پروگرام ’کتب خانہ‘ جس میں موصوف نے سلسلہ وار گفتوگو میں بڑے دلچسپ انداز سے بیان کیا ہے کہ بر صغیر میں قدیم کتابیں کہاں کہاں اور کس حال میں ہیں۔
Featured Post
بداية المتعلم: کلمے، دعائیں، وضو، غسل اور نماز
Click here to read/download (PDF) بسم الله الرحمن الرحيم اسلام کے کلمے کلمۂ طیبہ لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُو ْ لُ ال...
Monday, June 14, 2021
Kutub Khana - Raza Ali Abidi - BBC (Complete 1 to 24)
رضا علی عابدی صاحب کا بی بی سی پر نشر کیا گیا پروگرام ’کتب خانہ‘ جس میں موصوف نے سلسلہ وار گفتوگو میں بڑے دلچسپ انداز سے بیان کیا ہے کہ بر صغیر میں قدیم کتابیں کہاں کہاں اور کس حال میں ہیں۔
Tuesday, May 25, 2021
تذکرہ: حضرت الاستاذ مولانا حبیب الرحمن اعظمی قاسمی رحمہ اللہ
تأثرات بروفات محدث شہیر حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب اعظمی قاسمیؒ از قلم حضرت مولانا مفتی ابو القاسم صاحب نعمانی دامت برکاتھم (مہتمم وشیخ الحدیث دار العلوم دیوبند)
Click here to read/download PDF
بشکریہ: telegram.me/darulmuallifeen
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
اگر چہ یہ ایک حقیقت ہے کہ اس دنیا میں آنے والے ہر مسافر کی آخری منزل موت ہے اور یکے بعد دیگرے سب کو اس منزل پر پہنچنا ہے۔ اس لیے اس دنیا سے کسی کا کوچ کر جانا کوئی غیر معمولی واقعہ نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بعض شخصیتیں ایسی گونا گوں خصوصیات اور ہمہ گیر صلاحیتوں کی مالک ہوتی ہیں کہ ان کا اس عالم سے رخصت ہو جانا واقعۃ ایک عظیم حادثہ ہوتا ہے جن کے فراق اور جدائی سے پوری قوم وملت سوگوار ہو جاتی ہے۔
(کلمات مبارکہ حضرت الاستاذ مولانا حبیب الرحمن اعظمی قاسمیؒ بر وفات حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحبؒ: ماہ نامہ دار العلوم دیوبند، وفیات نمبر اپریل، جولائی ۱۹۹۶)
Sunday, May 23, 2021
بیت المقدس: ایک اجمالی خاکہ
Click here to read/download PDF
اسلام میں بیت المقدس کی اہمیت اور اس کی تاریخ پر ایک سوال کے جواب میں مختصر تحریر

بسم اللہ الرحمن الرحیم
پس منظر:
مسجد اقصی یا بیت المقدس شہر
یروشلم میں واقع ہے اور یروشلم ارض مقدس کا حصہ ہے۔ قدیم
زمانہ میں اس علاقہ کو کنعان پھر فلسطین کے نام سے موسوم کیا جاتا تھا۔ یہ
خطۂ ارض موجودہ دور میں اسرائیل ، فلسطین، کچھ حصہ اُردن، لُبنان اور ملک شام (سوریا) پر محیط ہے۔
مسجد اقصی متعدد انبیاء کرام ؑ
کا مسکن اور مرکز رہا ہے، یہیں سے توحید کی دعوت دور دراز علاقوں تک پھیلی اس
علاقہ کو اللہ تعالی نے برکت والا علاقہ قرار دیا ہے اسی لئے اس کی مذہبی اہمیت و مرکزیت کے قائل یہودی، عیسائی اور مسلمان
ہمیشہ سے رہے ہیں کیونکہ حضرت ابراہیمؑ اور انکے بعد آنے والے کئی ایک پیغمبر جو
اس خطہ میں مبعوث ہوئے ان کا تعلق ان تینوں قوموں سے ہے۔
عیسائوں کے یہاں ایک خاص وجہ
اہمیت کی یہ بھی ہے کہ انکے عقیدے کے مطابق عیسیٰ ؑ کو یروشلم ہی میں سولی پر
چڑھایا گیا اور دفن کیا گیا تھا چنانچہ مسجد اقصی سے کچھ فاصلہ پر انکا سب سے اہم چرچ
موجود ہے جس کے نیچے وہ عیسیؑ کی قبر بتاتے ہیں اور عیسیؑ کا مقام پیدائش بیت لحم
یروشلم سے قریب ہی واقع ہے۔
اسلامی حیثیت:
نبی ﷺ سے متعدد حدیثوں میں
مسجد اقصی کی فضیلت ثابت ہے چنانچہ حضور ﷺ نے فرمایا: تین مسجدوں کے سوا کسی کے
لئے رخت سفر نہ باندھے جائیں؛ مسجد الحرام، مسجد الاقصی اور میری مسجد (مسجد نبوی)
[بخاری: ۱۱۹۷] اور ایک حدیث میں آپ ﷺ نے مسجد اقصی میں نماز پڑھنے کو
پچاس ہزار نماز کے برابر فرمایا۔ [ابن
ماجہ: ۱۴۱۳] حضرت ابوذرؓ نے
نبی ﷺ سے معلوم کیا کہ: سب سے پہلے روئے زمین پر کون سی مسجد بنی؟ آپ ﷺ نے جواب
دیا کہ مسجد الحرام پھر سوال کیا کہ اور اس کے بعد؟ نبی ﷺ نے فرمایا کہ مسجد
الاقصی (بیت المقدس) [بخاری:
۳۳۶۶] نبی ﷺ نے مسجد
اقصی کی جانب رخ کر کے کچھ سولہ مہینہ نماز پڑھی ہے پھر بحکم الہی بیت
اللہ کو قبلہ قرار دیا گیا۔ نیز معراج کی رات اسی مقام پر حضور ﷺ نے عجائبات قدرت
کا مشاہدہ کیا اور پھر یہیں سے آپ ﷺ کو معراج ہوئی۔
مذکورہ بالا روایات سے اسلام میں بیت المقدس کی اہمیت واضح ہوتی ہے کہ وہ مسلمانوں کے لئے منجملہ تین مقامات مقدسہ میں سے ایک ہے۔
Monday, July 27, 2020
मसाइल ईद उल अज़हा
हर एक मुसलमान, मर्द और औरत जो मुसाफिर न हो, जिस के पास कुर्बानी के दिनों में कर्ज काट ने के बाद बक़दरे निसाब (87g सोना या 612g चांदी) या 612g चांदी की कीमत का कोई माल हो, रुपए पैसे या कोई और चीज, जो बुनियादी जरूरत से ज्यादा और फालतू हो, उस पर कुर्बानी वाजिब है।
तकबीरे
तशरीक: 9 जिल हिज्जह की फ़जर से तकबीरे
तशरीक हर उस मुसलमान पर वाजिब है जिस पर पाँच वक्त की नमाज़ फ़र्ज़ है चाहे मर्द हो
या औरत, मुकीम (निवासी) हो या मुसाफिर। मर्द बुलंद आवाज से पढ़ें, औरतें आहिस्ता।
ये तकबीरें 13 जिल हिज्जह की असर तक पढ़ी जाएं सिर्फ एक बार पढ़ना वाजिब है।
Tuesday, December 10, 2019
Quran: Makkah Taraweeh 1434 (2013)
Shaikh Sa'ud al-Shuraym
Shaikh Maher al-Muaiqly
Shaikh Abdur Rahman as-Sudays
Shaikh Abdullah Awwad al-Juhany
Shaikh Khalid al-Ghamdi
Shaikh Bandar Baleela
courtesy: Quranicaudio.com




