Featured Post

بداية المتعلم: کلمے، دعائیں، وضو، غسل اور نماز

  Click here to read/download (PDF) بسم الله الرحمن الرحيم اسلام کے کلمے کلمۂ طیبہ لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُو ْ لُ ال...

Sunday, September 8, 2013

مہتمم کی شرعی حیثیت

حضرت مفتی عزیز الرحمن صاحب عثمانی رحمہ اللہ مفتی اول دار العلوم دیوبند، نے اپنے اس فتوی میں جو فتاوی دار العلوم دیوبند جلد 14 میں شائع ہوا ہے مہتمم کی شرعی حیثیت بیان کی ہے کہ مہتمم چندہ وصول کرلے گا تو وہ رقم معطی کی ملک سے نکل جائے گی یا نہیں ؟ پھر اسی  کے ضمن میں حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری دامت برکاتہم شیخ الحدیث دار العلوم دیوبند، نے اس مسئلہ پر بھی روشنی ڈالی ہے کہ بغیر حیلہ تملیک کے ان رقوم کو مصارف طلبہ میں خرچ کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ 

تنبیہ: یہ مضمون خالص علمی نوعیت کا ہے محض علماء کرام کے استفادہ کے لئے۔

No comments:

Post a Comment