Featured Post

بداية المتعلم: کلمے، دعائیں، وضو، غسل اور نماز

  Click here to read/download (PDF) بسم الله الرحمن الرحيم اسلام کے کلمے کلمۂ طیبہ لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُو ْ لُ ال...

Friday, November 18, 2011

When should one stand up during the Iqamah. اقامت کے وقت مقتدی کب کھڑے ہوں

One of the most disputed issue among the Deobandis and the Bareilwis has been resolved and discussed in detail by Hadhrat Mufti Muhammad Shafi' (R.A) Mufti 'Azam Pakistan (former Mufti Darul Uloom Deoband)


یہ مسئلہ دیوبندی و بریلوی حضرات کے ما بین من جملہ مختلف فیہ مسائل میں سے ایک ہے۔ جسے حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ مفتی دار العلوم دیوبند ثم مفتی اعظم پاکستان نے  نہایت ہی شرح و بسط سے بیان کیا ہے اور مسئلہ کی حقیقت کو واضح کیا ہے۔

No comments:

Post a Comment