The following is the translation of an Arabic speech delivered by ‘Allamah Anwar Shah al-Kashmiri when Shaykh Rashid Rida visited Dar al-‘Ulum Deoband in 1912 CE. He explained the historical and intellectual background to the seminary and the school’s methodology in hadith-commentary.
شیخ رشید رضا رحمہ اللہ کی سنہ ١۹١۲ء میں دیوبند تشریف آوری کے موقعہ پر حضرت علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کی تقریر۔ اس تقریر سے معلوم ہو جائے گا کہ حضرات اساتذہٴ دیوبند رحمھم اللہ کے یہاں درس حدیث اور تطبیق روایات کا کیا طریق کار رہا اور اس سے اندازہ ہو جائے گا کہ ان حضرات کے یہاں کس قدر توسط اعتدال تھا۔